ترکی، تتلیاں، قارص، صوبہ، خوبصورتی

ترکی، تتلیاں، قارص، صوبہ، خوبصورتی

IQNA

ٹیگس
مشرقی ترکی کے صوبہ قارص جسکی سرحدیں آرمینیا اور جارجیا سے ملتی ہیں وہاں کی فطری خوبصورتی اور بہترین موسم سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش ہے۔ اس صوبے کے شہر قامیش میں مختلف سرسبز درختیں، حیوانات اور پھولوں کی خوبصورتی قابل دید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3509691    تاریخ اشاعت : 2021/06/29